106.Quraysh

  1. چونکہ قریش مانوس ہوئے
  2. (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس
  3. لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
  4. جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا