109.The Disbelievers

  1. کہہ دو کہ اے کافرو
  2. میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو
  3. اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
  4. اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے
  5. اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں
  6. تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین