112.Sincerity

  1. کہو، وہ اللہ ہے، یکتا
  2. اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
  3. نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
  4. اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے